Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں دنیا کی پہلی سی این جی موٹربائیک، پیٹرول کے مقابلے میں کتنی سستی؟

انڈیا میں دنیا کی پہلی سی این جی موٹربائیک لانچ کی گئی ہے۔ فریڈم 125 نامی اس بائیک کو بجاج آٹو کمپنی نے تیار کیا  اور اس  کی قیمت لگ بھگ 95 ہزار انڈین روپے سے شروع ہوتی ہے۔
انڈین وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق جہاں عام بائیک میں پیٹرول کا خرچہ 2 روپے 25 پیسے فی کلومیٹر آتا ہے وہیں اس سی این جی موٹر بائیک کی مدد سے یہ خرچہ 1 روپیہ فی کلومیٹر رہ جائے گا: دیکھیں روئٹرز کی ویڈیو
 

 

شیئر: