Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کی الیکٹرک بس سروس جس میں وہیل چیئر کے ساتھ سفر ممکن

چین سے درآمد کی جانے والے الیکٹرک بسیں اب اسلام آباد کی سڑکوں پر رواں دواں ہیں۔ اردو نیوز کے رپورٹر حارث خالد نے بھی اس الیکٹرک بس کا سفر کیا۔ ان کا تجربہ کیسا رہا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں

شیئر: