اسلام آباد کے اتوار بازار میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں تباہ
اسلام آباد کے اتوار بازار میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں تباہ
بدھ 10 جولائی 2024 18:22
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع اتوار بازار میں آگ بھڑگ اٹھنے سے درجنوں دکانیں تباہ ہو گئی ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ یہاں آگ ہر بار بدھ ہی کو لگتی جب یہ بند ہوتا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ