موسمیات کے قومی مرکز نے منگل کو مملکت کے سب سے زیادہ گرم اور سب سے کم درجہ حرارت والے علاقوں کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ قومی مرکز نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پر اس بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔
موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق منگل کو سب سے زیادہ درجہ حرارت الاحساء میں 49 سینٹی گریڈ رہا۔ جبکہ دمام میں 45، وادی الدواسر، شرورۃ اور القیصومہ، ریاض میں درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔
أعلى درجات الحرارة المسجلة اليوم #الثلاثاء 2024/7/30م #نحيطكم_بأجوائكم pic.twitter.com/fuXJe8VGTG
— المركز الوطني للأرصاد (NCM) (@NCMKSA) July 30, 2024