نیپال میں انڈین زائرین کو لے جانے والی بس کو حادثہ، 27 افراد ہلاک جمعہ 23 اگست 2024 16:58 نیپال میں انڈین زائرین کو لے جانے والی ایک بس ہائی وے سے دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعے تناہون کے ضلعی اہلکار جناردن گوتم نے بتایا کہ ’43 میں سے 27 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔‘ انڈین زئرین نیپال بس حادثہ ہلاکتیں urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں