کراچی کے ایک باصلاحیت بچے جواد حیدر نے اپنی محنت اور ذہانت سے کم عمری میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے ایک ربوٹ تیار کیا ہے، جو ہاتھ کے اشارے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ ہلکا سامان اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید تفصیلات زین علی کی رپورٹ میں