پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
مہنگی بجلی اور اضافی ٹیکسز کے خلاف تاجروں کی ملک گیر ہڑتالNode ID: 878024
-
دو پاکستانی سٹارٹ اپس فوربز ایشیا کی ’100 ٹو واچ‘ فہرست میں شاملNode ID: 878033