یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل بدھ کو سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔
ایس پی اے کے مطابق کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری برائے پروٹوکول امور عبدالمجید بن راشد السماری اور یورپی یونین میں سعودی مشن کی سربراہ ھیفا بنت عبدالرحمن الجدیع نے ان کا خیرمقدم کیا۔