سعودی محکمہ ٹریفک نے متعدد خلاف ورزیوں پر مختلف شہروں سے 1136 موٹر سائیکلیں ضبط کی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان نے سعودی شہریوں کو ویزے سے استثنی دے دیاNode ID: 878952
-
مکہ مکرمہ میں تیز ہوا، حد نگاہ متاثر ہونے کا امکانNode ID: 878954
سبق ویب سائٹ کے مطابق 8 ستمبر سے 14 ستمبر تک مختلف شہروں سے موٹر سائیکلیں ضبط ہوئی ہیں۔
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ’ سب سے زیادہ موٹر سائیکلی جدہ میں ضبط ہوئی ہیں جن کی تعداد 595 ہے‘۔
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’دوسرے نمبر پر مدینہ منورہ ہے جہاں 106 جبکہ ریاض تیسرے نمبر پر ہے جہاں 96 موٹر سائیکلیں ضبط ہوئی ہیں‘۔
جهود ميدانية مستمرة من المرور السري بمنطقة المدينة المنورة لرصد وضبط المخالفات المرورية للدراجات النارية. pic.twitter.com/HRDmLK3lvm
— المرور السعودي (@eMoroor) September 13, 2024