Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں آئی فون 16 کی فروخت کا پہلا دن اور لمبی قطاریں

انڈیا کے شہر ممبئی میں موجود ایپل کے پہلے آفیشل سٹور میں جمعے کو آئی فون 16 کی فروخت کا پہلا دن تھا۔ جہاں نئے آئی فون کے لیے عوام کی بڑی تعداد صبح سے ہی لمبی قطاروں میں اپنی باری کا انتظار کرتے دیکھی گئی۔ مزید جانیے اے این آئی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: