Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے اسلام آباد کی سکیورٹی سخت

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے لیے اسلام آباد میں سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ حکومت نے پانچ سے 17 اکتوبر تک فوج تعینات کی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: