Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی تقریب، متعدد معاہدوں پر دستخط

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کو سعودی عرب کے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے پاکستان میں فلاحی کاموں سمیت متعدد منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقعے پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب نے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے ایک مضبوط چٹان کا کردار ادا کیا ہے۔‘ اسلام آباد سے خرم شہزاد کی رپورٹ

شیئر: