Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویتی فضائیہ کا ایف 18 طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ جان سے گیا

ترجمان کا کہنا ہے طیارہ شمالی کویت میں تربیتی مشن پر تھا۔( فائل فوٹو: عاجل)
کویتی فضائیہ کا ایک ایف 18 طیارہ بدھ کو تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوگیا، پائلٹ کی موت واقع ہوگئی۔
کویتی نیوز ایجنسی کونا کےمطابق وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان کرنل حمد الصفر نے بتایا طیارہ شمالی کویت میں تربیتی مشن پر تھا۔
ترجمان نے کہا کہ ’تحقیقاتی ٹیموں نے حادثے کی تفصیلات اور وجوہ کا تعین کرنے کےلیے تحقیقات شروع کردی ہے‘۔

شیئر: