Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سرکاری دورے پر مصر روانہ ہوگئے

’ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
ایوان شاہی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سرکاری دورے پر مصر روانہ ہوگئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے فروغ اور مشترکہ دلچسپی کے متعدد أمور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

شیئر: