مراکش میں بارش، صحرائے صحارا نخلستان بن گیا پیر 28 اکتوبر 2024 8:26 مراکش کے جنوب مشرق میں واقع صحرائے صحارا میں دو دن موسلادھار بارشوں کے باعث عارضی نخلستان وجود میں آئے ہیں۔ غیرمعمولی مناظر کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد نے صحرائے صحارا کا رخ کیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو مراکش صحرائے صحارا موسلادھار بارش نخلستان شیئر: واپس اوپر جائیں