Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں منگل کو سونے کے نرخوں میں استحکام

ایک اونس سونے  کے نرخ 10265.36 ریاال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 5 نومبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا۔
سعودی عرب میں سب سے زیادہ 21 قیراط کا سونا پسند کیا جاتا ہے اس کی فی گرام قیمت 288.68 ریال رہی۔
24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 329.92 ریال تک آگئی۔
 22 قیراط کی قیمت 302.43 ریال تک پہنچ گئی۔
18 قیراط ایک گرام کے نرخ 247.44 ریال رہے۔
مملکت میں منگل کو ایک اونس سونے  کے نرخ 10265.36 ریال رہے۔
منگل کو ایک کلو سونا 3 لاکھ 29 ہزار 920 ریال  میں فروخت ہوتا رہا۔
واضح رہے کہ منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2743 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: