Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں پیر کو سونے کے نرخ کیا رہے ؟

پیر کو ایک اونس سونے کے نرخ 10258 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
مملکت میں پیر 4 نومبر 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
الیوم آن لائن کے مطابق 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 329.75 ریال رہے جبکہ گزشتہ روز اس کے  نرخ 330.37 ریال تھے۔ 22 قیراط کی قیمت 302.25 ریال رہی۔
21 قیراط ایک گرام کی قیمت 288.50 ریال جبکہ 18 قیراط ایک گرام کے نرخ 247.25 ریال تک آگئے۔
14 قیراط ایک گرام کے نرخ 192.50 ریال  اور 12 قیراط ایک گرام کی قیمت 165 ریال رہی۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کے نرخ پیر کو 10258 ریال رہے جبکہ ایک کلو سونا 3 لاکھ 29 ہزار 750 ریال میں فروخت ہوا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: