Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمدہ ذائقے کے لیے مشہور افغانستان کے اناروں کی پاکستان کو برآمد مشکل کیوں ہوگئی؟

افغانستان کے صوبہ قندھار کے انار اپنے عمدہ ذائقے کے لیے مشہور ہیں، تاہم پاکستانی حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں بے تحاشا اضافے سے افغان کاشت کار پریشان ہیں اور اب ان کے لیے یہ انار پاکستان کو برآمد کرنا خاصا مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو۔۔۔

شیئر: