Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ 13 نومبر 2024 کو سعودی عرب میں ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق بدھ 13 نومبر 2024 کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل  میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں درج کی گئی ہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 73 روپے 51 پیسے، 
فیس:7 ریال
ایس ٹی سی پے : 73 روپے07 پیسے، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 72 روپے 96 پیسے، فیس :13.80 ریال  
ویسٹرن یونین: 73 روپے 44 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام: 72 روپے 98 پیسے، فیس :14.95 ریال
انجاز (بینک البلاد) : 73 روپے 22 پیسے، فیس:  17.25  ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 20 پیسے، 
فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے : 22 روپے 04 پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 22 روپے 06 پیسے، فیس: 13.80  ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے 14 پیسے، فیس: 5.75  ریال
منی گرام: 22 روپے 09 پیسے، فیس: 14.95  ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے 11 پیسے، فیس: 17.25 ریال

بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ) 31 ٹکا 62 پویشہ، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے : 32 ٹکا 08 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 31 ٹکا 96 پویشہ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال): 31 ٹکا 56 پویشہ، فیس: 5.75  ریال
منی گرام: 31 ٹکا 49 پویشہ، فیس: 14.95  ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 31 ٹکا 56 پویشہ،  فیس: 17.25 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا اور پیسے کو پویشہ کہتے ہیں
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: