Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر اقتصاد سے امریکی کانگریس کے رکن ملاقات

ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ( فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیر اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیصل الابراہیم سے پیرکو امریکی کانگریس کے رکن جیسن سمتھ نے ملاقات کی ہے۔
وزارت اقتصاد کے آفیشل ایکس اکاونٹ پر بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تعاون کے شعبوں کے ساتھ مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں سعودی نائب وزیرعبدالرحمن الراسی سے پیر کو مملکت میں یوکرین کے سفیر اناتولی پیٹرینکو نے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔

شیئر: