بنگلہ دیش میں عوامی مزاحمت کے بعد پانچ اگست کو حسینہ واجد کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد انڈیا کے ساتھ تعلقات میں بتدریج تلخی اور تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
53 برس قبل مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے میں کار فرما انڈین منصوبہ بندی اور مداخلت کا اقرار انڈین وزیراعظم نریندر مودی سمیت متعدد اعلٰی عہدیدار عوامی سطح پر کر چکے ہیں۔
آج بنگلہ دیش میں انڈین مخالف جذبات کی سیاسی، معاشی اور تہذیبی وجوہات خبروں اور مباحثوں کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
1993 میں نواز شریف کی حکومت کیوں نہ بچ سکی؟Node ID: 671916
-
ایوب خان کو ایوانِ اقتدار سے کس نے بے دخل کیا تھا؟Node ID: 852351