پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ کے دوسرے دن کے کھیل کا اختتام ہو گیا ہے۔
اتوار کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے 254 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنائے۔
سعود شکییل 13 اور کاشف علی ایک رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ پاکستان کو ہدف کے حصول کے لیے 178 رنز درکار ہیں۔
پیر کو میچ کے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے ہو گا۔
مزید پڑھیں
-
ملتان ٹیسٹ: کرکٹ کی تاریخ کا چوتھا مختصر ترین ٹیسٹ میچ ثابتNode ID: 884651
-
نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی سپنر بن گئےNode ID: 884939