Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پبلک مقام میں لڑنے والی 4 لڑکیاں گرفتار

’دمام کے ایک شاپنگ مال میں لڑنے والی لڑکیوں کی ویڈیو عام ہوگئی تھی‘ ( فوٹو: سبق)
دمام پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی بنا پر کارروائی کرتے ہوئے پبلک مقام میں لڑنے والی 4 لڑکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دمام کے ایک شاپنگ مال میں لڑنے والی لڑکیوں کی ویڈیو عام ہوگئی تھی‘۔
پولیس نے کہا ہے کہ ’ملوث لڑکیوں سے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے شخص کو بھی طلب کیا گیا ہے‘۔

شیئر: