کویت:آخری عشرہ میں 520ملین دینار کی ٹرانزیکشن
کویت: رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں کویتی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں نے 520ملین دینار کی ٹرانزیکشن کی ہے۔ مقامی اخبار الرای کے مطابق اے ٹی ایم کے ذریعہ رمضان کے آخری 9دنوں کے دوران 210ملین دینار کی ٹرانزیکشن ہوئی تھی جبکہ 310ملین دینار کی خریداری کی گئی۔