ریاض.... وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی تفتیشی ٹیموں نے میک اپ کے 2 لاکھ سے زائد پیکٹ ضبط کرلئے۔ زائد المیعاد تھے۔ ٹیم نے چاند رات کو ایک گودام پر چھاپہ مارا تھا جہاں میک اپ کے 2لاکھ زائد المیعاد ڈبے مارکیٹنگ کیلئے رکھے گئے تھے ۔ ضبط کرکے تلف کردیئے گئے۔