عید ملن میں شرکت کیلئے بس انتظام منگل 27 جون 2017 3:00 ریاض .... ریاض میونسپلٹی نے عید ملن پروگراموں میں شرکت کے خواہشمندوں کیلئے رنگا رنگ بسوں کا انتظام کررکھا ہے۔شام 5بجے سے آدھی رات تک یہ بسیں محلے محلے چلتی ہیں جبکہ شہری بس کے ساتھ تصویر اتروانے کااہتمام بھی کرتے ہیں۔ ریاض عید ملن شرکت بس انتظام شیئر: واپس اوپر جائیں