Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابوظبی سائیکل سوار پولیس فورس متعارف

ابوظبی: ابوظبی پولیس نے سائیکل فورس متعارف کردی۔ سائیکل فورس کے اہلکار کم سے کم دو زبانوں کے ماہر ہوں گے۔وہ تجارتی، رہائشی اور سیاحتی مقامات میں ڈیوٹی انجام دیں گے۔ سائیکل فورس کے اہلکار ایک دن میں کم سے کم 30کلو میٹر کا رقبہ کور کریں گے۔سائیکل سوار فورس حادثات کے وقت زیادہ جلدی سے پہنچ کر امداد پہنچاسکیں گے۔ سائیکل فورس کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کردیا گیا ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: