ریاض ....ماہرین موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعرات کو سعودی عرب کے اکثر علاقوں میں موسم سخت گرم رہیگا۔ شمالی حدود ریجن، القصیم، الشرقیہ اور الریاض میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ اسکا دائرہ نجران اور مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کے مشرقی مقامات تک پہنچ جائیگا۔