ابہا۔۔۔۔دماج میں دارالحدیث کے انچارج شیخ یحییٰ الحجوری نے بتایا کہ 6برس قبل یمن کے سنیوں اور زیدیوں نے قطر کی مداخلت کے سنگین نتائج سے خبردار کیا تھا۔ الوطن اخبار کے مطابق حجوری نے واضح کیا تھا کہ قطر اور ایران بدترین منافق ہیں ، زیدی مذہب کے اسکالر احمد مفضل نے کہا کہ قطر نے حوثیوں کو خطیر رقم دی جسے یمن کی تباہی میں استعمال کیا گیا ۔