وسطی اور مشرقی علاقوں میں گرمی کی شدت
ریاض: مملکت کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں آج بدھ کوشدید گرمی رہے گی جبکہ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں موسم گرد آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جازان کی چوٹیوں اور عسیر کے علاوہ باحہ اور طائف میں میں مطلع ابر آلود رہے گا جس کے باعث بارش کا امکان ہے۔