ریاض۔۔۔۔امریکہ سعودی فضائیہ کو الیکٹرانک سسٹم فراہم کریگا۔10.9ملین ڈالر میں معاہدہ طے پاگیا۔ امریکہ کی متعلقہ کمپنی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ وہ سعودی فضائیہ کے ای سیکیورٹی سسٹم کے تحت F-15 SAساخت کے لڑاکا طیاروں اور بے وائی میزائلوں کو کنٹرول کریگی۔