جمیکا.... ہندوستانی آل راﺅنڈ ہردیک پانڈیا نے کہا ہے فتح گر کھلاڑی بننے کے لئے تیار ہوں۔ پاکستان کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کے میچ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے ۔آ ل راﺅنڈر نے کہا اپنی بیٹنگ کے ساتھ بولنگ کی وجہ سے اضافی فائدہ حاصل ہے۔ ان دونوں صلاحیتوں کو استعمال کرکے ٹیم کو کامیابیاں دلانا چا ہتاہوں۔