Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ کے ہوٹلوں کو 450ملین ریال کا منافع

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ ایوان صنعت و تجارت میں قومی حج کمیٹی کے رکن محمد القرشی نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کے ہوٹلو ں اور فرنشڈ اپارٹمنٹ کو 450ملین سے زیادہ منافع ہوا۔ مقدس شہر میں 4ہزا ہوٹل ہیں۔ہوٹلوں کے ایک مالک عبدالرحیم الکریدمی نے توجہ دلائی کہ عمرہ کی خارجی کمپنیوں کے خدشات نے کہ ان کے معتمر مقررہ وقت سے زیادہ ارض مقدس میں نہ ٹھہر جائیں معتمرین کی تعداد کم کردی۔

شیئر: