Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کی عدالتوں میں فاصلاتی ترجمہ کا بندوبست

ریاض۔۔۔۔وزارت انصاف نے مملکت کی تمام عدالتوں میں مختلف زبانوں میں ترجمانی کا انتظام کردیا۔ وزارت نے ’’فاصلاتی ترجمہ‘‘منصوبہ شروع کیا ہے ۔ اس کی بدولت ایسے لوگ جو عربی سے ناواقف ہوں انہیں اپنی زبان میں اپنا قضیہ پیش کرنے کی سہولت میسر ہوگی۔ سکریٹری اقتصادی امور عبدالرحمان بن نوح نے واضح کیا کہ فاصلاتی ترجمہ پروگرام کی بدولت ایسے تمام مقدمات جن میں فوری ترجمہ کی ضرورت پڑتی ہے تیزی سے نمٹائے جاسکتے ہیں۔

شیئر: