Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محبوبہ مفتی نے زخمیوں کی عیادت کی

سری نگر۔۔۔کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے دہشتگردی کا شکار ہونیوالوں کے خاندان والوں سے ملاقات کی۔انہوں نے اننت ناگ اسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت کی۔ دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملزموں کو گرفتار کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے فوری طور پر کابینہ کا اجلاس بھی طلب کیا ہے ۔

شیئر: