ریاض: 4دہشت گردوں کا سر قلم کردیا گیا منگل 11 جولائی 2017 3:00 ریاض: دہشت گردی کا الزام ثابت ہونے پر سعودی حکومت نے 4دہشت گردوں کا سرقلم کردیا۔وہ قطیف میں دہشت گردی میں ملوث تھے۔ وزارت داخلہ کا تفصیلی بیان کچھ دیر بعد جاری ہوگا۔ ریاض دہشت گرد وزارت داخلہ سر قلم شیئر: واپس اوپر جائیں