Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیروت کیلئے ناس کی 4پروازیں

ریاض۔۔۔۔ناس سعودی ایئرلائز نے ریاض بیروت پروازوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ ہفتے میں 4پروازیں ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ اور بیروت کے رفیق الحریری ایئر پورٹ آیا جایا کرینگی۔

شیئر: