Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکیوں کے ویزوں میں 29فیصد کمی

ریاض۔۔۔نجی اداروں کیلئے غیر ملکی کارکنان کے ویزوں کی تعداد میں 29فیصد کمی واقع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت محنت و سماجی فروغ نے گزشتہ سال 1.4ملین ویزے جاری کئے جبکہ2015ء میں 1.97ملین ویزے جاری کئے گئے تھے۔ وزارت محنت نے 2016کے دوران نجی و سرکاری اداروں اور گھریلو کارکنان کیلئے 2.72ملین ویزے جاری کئے جبکہ 2015ء میں 329.8ہزار ویزے جاری کئے گئے تھے۔ 11فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

شیئر: