ہندوستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ کرے گی جمعہ 14 جولائی 2017 3:00 نئی دہلی :ہندوستانی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی جہاں وہ 3ٹیسٹ، 5ون ڈے اور واحد ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ ہند اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 جولائی تک گال میں کھیلا جائے گا۔ انڈین ٹیم کرکٹ سری لنکا ٹیسٹ ٹی20 شیئر: واپس اوپر جائیں