شاہ سلمان کے حکم پر شہزادہ سعود بن عبد العزیز گرفتار
جمعرات 20 جولائی 2017 3:00
ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے حکم پر شہزادہ سعود بن عبد العزیز بن مساعد آل سعود اور اس کے تمام شرکاءکو گرفتار کرلیا گیا۔ شہزادہ سعود بن عبد العزیز نے ایک یمنی تارک پر تشدد کرکے اسے لہو لہان کردیا تھا۔
تفصیلات کے کچھ دیر بعد جاری ہوں گی۔