Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین سائیکل ریس: اینی میک ابتدائی مرحلے کی فاتح

پیرس: فرانس میں خواتین کی سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے مرحلے میں دنیا بھر کی ماہر اور ٹاپ سائیکلسٹس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ سب نے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے خوب جان لڑائی تاہم ہالینڈ کی سائیکل سوار اینی میک نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 7 منٹ اور 18 سیکنڈز میں طے کر کے افتتاحی مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ ریس میں دوسرا نمبر برطانیہ کی الزبتھ اور تیسرا اٹلی کی ایلیسا نے حاصل کیا۔

شیئر: