Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے سونے کے سمگلر کو انڈیا کے حوالے کردیا

’حوالے کئے گئے شخص کا نام شوکت علی ہے، بدھ کو گرفتار کرکے ممبئی روانہ کردیا گیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی انٹرپول نے سونے کے سمگلر کو انڈیا کے حوالے  کردیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ شخص انڈین پولیس کو مطلوب تھا اور انٹرپول نے اس کے وارنٹ جاری کر رکھے تھے۔
سعودی انٹر پول نے کہا ہے کہ ’حوالے کئے گئے شخص کا نام شوکت علی ہے، اسے بدھ کو گرفتار کرکے ممبئی روانہ کردیا گیا ہے‘۔
واضح رہے کہ مذکورہ شخص سونے کی سمگلنگ میں انڈیا کو مطلو ب تھا۔
 

شیئر: