تازہ ترین

سیکشن:سعودی عرب



چارجر پر پابندی

ریاض ...... سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ایم آئی ایل آئی چارجر ایچ بی جے78 مارکیٹ سے اٹھوانے کا حکم جاری کردیا۔ وزارت کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ فیصلہ...

سعودی وزیر حج سے ایرانی وفد کی ملاقات

ریاض.... ایرانی ادارہ حج و زیارت کے سربراہ ڈاکٹر حمید محمدی اور انکے ہمراہ وفد نے ریاض میں سعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد بنتن سے ملاقات کی۔ انہوں نے حج 1438ھ کے دوران ایرانی عازمین سے متعلق انتظامات کی...

ایران کو باز رکھنے کیلئے سعودی دباو تھا، سابق امریکی سفیر

ریاض ..... ریاض میں متعین سابق امریکی سفیر جوزف وسٹل نے بتایا کہ سعودی عرب نے ایران کے ساتھ امریکہ سمیت بڑے ممالک کے ایٹمی معاہدے پر کسی قسم کا کوئی احتجاج نہیں کیا تھا البتہ سعودی حکام شام، یمن...

سعودی شہری چوری پر گرفتار

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ پولیس کے ترجمان کرنل ڈاکٹر عاطی القرشی نے بتایا ہے کہ ایک سعودی خاتون کے گھر سے بھاری رقم اور زیورات چوری کرلئے گئے تھے ۔ ایک 40سالہ سعودی شہری کو چوری کے الزام میں گرفتار...

کنگ فہد پل پر مشترکہ چیک پوسٹ

ریاض... .. سعودی عرب اور بحرین کو جوڑنے والے کنگ فہد پل پر امیگریشن کی کارروائی کیلئے مشترکہ چیک پوسٹ تیار کی جارہی ہے۔ جو آخری مرحلے میں ہے۔ ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیرداخلہ شہزادہ محمد بن نایف...

زائد المیعاد غذائی اشیاءضبط

ریاض .... سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ریاض کے ایک گودام سے 20ٹن زائد المیعاد غذائی اشیاءضبط کرلیں۔ وزارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے ٹویٹر کی اپنی ویب سائٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا...

سعودی ڈائریکٹر سبکدوش، غیر ملکی ڈاکٹر تعینات

طائف ........ وزارت صحت نے ہیلتھ سینٹرز کے 2ہزار سے زائد سعودی مدیران کو ہٹا کر غیر ملکی ڈاکٹروں کو تعینات کردیا۔مملکت کے مختلف علاقوں میں مزید 20مدیران کو ہٹا کر انکی جگہ بھی غیر ملکی ڈاکٹروں کو...

گاڑی فحص نہ کرانے پر قید کی سزا نہیں

القریات.... محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ گاڑی کا کمپیوٹر نہ کرانے پر ڈرائیور کو 10دن حوالات میں بند کرنے کا دعویٰ سراسر غلط ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کئے جانیوالے دعوے بے بنیاد ہیں۔ محکمہ...

روٹی کا حجم گھٹانے پر 128بیکریوں پر جرمانے

  ریاض.... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے مملکت کے مختلف علاقوں میں روٹیوں کا حجم گھٹانے پر 128بیکریوں پر جرمانے کر دیئے۔ وزارت کے انسپکٹرز نے 730بیکریوں پر چھاپے مارے تھے۔ چھان بین پر پتہ چلا...

پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں مقابلہ حسن قرات

 قران کریم ہمارے لئے مکمل ضابطہ حیات پیش کرتا ہے ،رب کے احکامات کو سمجھ کر ان پرعمل کرنا ہی باعث نجات ہے ، پرنسپل عدنان ناصرکا خطاب   جدہ ( ارسلان ہاشمی)پاکستان انٹر نیشنل اسکول...

الصفحات