Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسام : فوج اور پولیس کا آپریشن ،دہشتگرد ہلاک

کوکراجھار۔۔۔۔آسام کے ضلع کوکرا جھار میں فوج اور آسام پولیس کے مشترکہ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ منگل کو علی الصبح ہونیوالے واقعہ میں پولیس کو دہشتگرد کے قبضے سے اے کے 47رائفل، بم اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گوہاٹی میں فوجی ترجمان نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع ملنے پر مشترکہ آپریشن کیا گیا تھا۔منگل کی صبح 6بجے گشتی پارٹی پرفائرنگ کی گئی فوج نے جوابی کارروائی کی ، علاقے کوگھیرے میں لے لیا گیا۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

شیئر: