سعودی عرب کیلئے امریکہ سے نئے 26راڈار بدھ 26 جولائی 2017 3:00 ریاض۔۔۔۔فوجی سازو سامان تیار کرنیوالی امریکی کمپنی’’لوکڈمارٹن‘‘نے سعودی عرب کو انتہائی ترقی یافتہ 26راڈار فراہم کرنے شروع کردیئے۔مملکت نے امریکہ کے ساتھ فوجی ساز و سامان کا بڑا سودا کیا تھا مذکورہ راڈارکا تعلق اسی سے ہے۔ سعودی عرب راڈار فوجی سازوساما شیئر: واپس اوپر جائیں