امارات : القاعدہ سے وابستگی پر پاکستانی کو 10سال قید
جمعرات 27 جولائی 2017 3:00
ابوظبی: امارات میں مقیم پاکستانی تارک کو القاعدہ سے وابستگی پر10قید کی سزا سنائی گئی۔ ابوظبی وفاقی عدالت کے سامنے اس نے اقرار کیا کہ وہ پاکستان میں القاعدہ سے وابستہ رہا ۔ علاوہ ازیں وہ شام میں کالعدم تنظیم احرار الشام کے ہاں جاکر عسکری تربیت حاصل کی۔ بعد ازاں امارات میں القاعدہ کے لئے کام کرتا رہا۔عدالت نے الزام ثابت ہونے پر اسے 10قید کی سزا سنائی ہے۔