Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ اور سلمان میں نزدیکیاں

 
 
کترینہ کیف اور سلمان خان میں فلم” ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ کے دوران نزدیکیاںبڑھ گئی ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کی تعریف کر تے نظر آتے ہیں۔ کترینہ کیف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان بہت نرم دل ہےں اور سب کی مدد کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔ وہ میرے بہترین دوست ہیں جو ہر مشکل وقت میں میری مدد کے لئے کھڑے رہتے ہیں۔میں سلمان کی تعریف کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی اور وہ اپنی تعریف سن کر شرما جاتے ہیں۔

شیئر: