بیروت..... عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے واضح کیا ہے کہ عراقی مذہبی پیشوا مقتدیٰ الصدر کا دورہ سعودی عرب معمول کے مطابق ہے۔ اس میں اچھنبے کی کوئی بات نہیں۔ عراق جمہوری ملک ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 25ستمبرکو کردستان کی خودمختاری پر ہونے والے استصواب رائے بیحد خطرناک ہے۔