Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوناکشی کو نیا ٹی وی شو مل گیا

 
بالی وڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا کی گزشتہ ہفتے سیر سپاٹے کی خبریںگرم تھیں۔ اب ان کےحوالے سے نئی خبر سامنےآئی ہے کہ انہیں ایک ٹی وی شو مل گیاہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سوناکشی گلوکاری کے ایک پروگرام میں بطور جج پیش ہونےجارہی ہیں۔یاد رہے کہ دبنگ سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھنےوالی سپراسٹار اس سے قبل بھی دو ٹی وی شوزمیں جج بن چکی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: