Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

20برس بعد سعودی خاتون نے 4بچوں کو جنم دیا

تبوک۔۔۔۔20سال تک محرومی کے بعد سعودی خاتون نے کنگ سلمان آرمی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں 4بچوں کو جنم دیا۔ ولادت آپریشن سے ہوئی۔گزشتہ ہفتے ہی تبوک کے اسپتالِ مذکور میں زچہ بچہ کا خصوصی سینٹر قائم کیا گیا تھا۔

شیئر: